Constables in the Special Unit of Azad Kashmir Police JOBS 2024

اشتہار برائے بھرتی کنسٹیبلان در پیشل یونٹ آزاد کشمیر پولیس
محکمہ پولیس آزاد کشمیر کے پیشل یونٹ میں پاک آرمی سے ریٹائر ڈ SSG کوالیفائیڈ اہلکاران کی بطور تسمیل ( بی ایس – 7) بھرتی کے لئے مطابق اضلاعی کو نہ آزاد جموں و کشمیر کے سکونتی بشمول مہاجرین 1947 مقیم پاکستان و 1989 کے بعد آمدہ مہاجرین مقبوضہ جموں و کشمیر میں سے بذیل اہلیت کے حامل مرد امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں جو مورخہ 2024-10-31 بروز جمعرات تک بنام سپرنٹنڈنٹ پولیس ریز رو ہیڈ کوارٹر مظفر آباد آزاد کشمیر موصول ہونا ضروری ہیں۔ SSG کوالیفائیڈ غیر ریاستی امیدواران ( مقیم پاکستان) جو مقررہ معیار پورا کرتے ہوں بھرتی کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں لیکن ریاستی امیدواران کی عدم دستیابی کی صورت میں ہی غیر ریاستی امیدواران کو بھرتی کے لیے زیر غور لایا جائے گا۔

Leave a Comment